یونین کونسل ملتان خورد کے شہری کی زمین بھوسے کے بھاؤ چلی گئی

0
163
talagang 1اسلام آباد(شہزاد احمدملک)تلہ گنگ کی یونین کونسل ملتان خورد کا رہائشی سادہ لوح شخص کی کڑوڑوں روپے کی زمین صرف چھ لاکھ میں ہتھیالی انصاف نہ ملا تو اہلخانہ سمیت تلہ گنگ پریس کلب کے سامنے تا مرد بھوک ہڑتال کروں گا تفصیلات کے مطابق متاثرہ شخص ممتاز کی ایک کڑوڑ پچیس لاکھ کی زمین اس کے ایک چلاک اور ہوشیار رشتہ دار نے صرف چھ لاک ھ روپے میں ہتھیا لی ہے متاثر شخص نے برادری اور قریبی رشتہ داروں تمام فورم پر ظلم اور ذیاتی کی روح داد سنائی پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ نو مئی 2016اگر مجھے انصاف نہ ملا تو میں اہلخانہ کے ساتھ تلہ گنگ پریس کلب کے سامنے تا مرد بھوک ہڑتال کر دوں گاڈیلی تلہ گنگ نیوز کا متاثرہ شخص سے رابطہ نہ ہو سکا صبح ڈیلی تلہ گنگ نیوز دوبارہ رابطہ کرنے کی کوشش کرے گا اور اس متاثرہ شخص کیلئے قانونی جنگ لڑنے کیلئے وکیل کے تمام اخراجات ڈیلی تلہ گنگ نیوز بر داشت کر ے گا آگے قسمت اس کی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں