GPO چکوال کے کلرک راجہ محمد تنویر آف ڈوہمن کو اہم شخصیات کی مبارک باد

0
132
03بوچھال کلاں (نامہ نگار ) GPO چکوال کے کلرک راجہ محمد تنویر آف ڈوہمن کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر ملک محمد رمضان (سینئر پوسٹ ماسٹر GPO چکوال)، مسلم لیگ سیتھی گروپ کے رہنما حاجی سردار خان کہوالہ نورپور، راجہ مشتاق حسین تترال (نائٹ PM چکوال)، حاجی ملک علی اصغر (چیئرمین واٹر کمیٹی بھلیال)، ملک ظفر اقبال (چیئرمین UC ڈوہمن)، ملک محمد حسین جھامرہ، چیئرمین ملک حفیظ سیتھی، ملک اسد نواز منارہ، ناصر امیر آف مرید (PM چک بھون)، سماجی و سیاسی شخصیت حاجی انور بیگ ربال، سماجی و سیاسی شخصیت محمد ریاض چوہدری چک باقر شاہ نے مبارکباد دی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں