تلہ گنگ اور لاوہ پروفیشنل صحافیوں کی خواجہ بابر سلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

0
94
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) چیئر مین چکوال پر یس کلب خواجہ با بر سلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر سنیئر صحافی چودھری غلام ربانی ،قاضی عبدالقادر،ایم افضل اعوان ،نذر حسین چودھری ،چودھری محمد حسین ،ملک عامر نواز صدر تحصیل پر یس کلب ،ملک لیاقت اعوان،عدیل جعفری،امتیاز ملک،سید صفدر ہمدانی ،شاہد سلیم پراچہ،محبوب حسین جراح ،چودھری عبدالجبار،ضیاء قادری پچنند ،ملک حسن احمد ،ملک امیر عبداللہ لاوہ سمیت دیگر شخصیات نے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں