’’تلہ گنگ ‘‘ایڈیشن اینڈ سیشن جج مہرعارف مجاہد نے ملزم قبل از گرفتاری خارج کر دی

0
193
05تلہ گنگ (اکرم نور چکڑالوی ) ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج عارف مجاھد صاحب نے عطاء محمد قتل کیس کے نامزدملزم خالد محمود کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی.تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج عارف مجاھد صاحب نے عطاء محمد قتل کیس کے نامزد ملزم خالد محمود ولد شاہنواز کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری خارج کر دی ملزم نے 2015 میں اپنے والد شاہنواز کے ساتھ مل کر محلہ جھاٹلہ تلہ گنگ کے رہائشی عطاء محمد کو بے دردی سے قتل کر دیا تھا ملزم سال اشتہاری رہا جبکہ ملزم نے درخواست ضمانت بھی دوسرے نامزد ملزم شاہنواز کے راجن پور سے گرفتار ہونے کے بعد دائر کی تھی پولیس نے ملزم کو کمرہ عدالت سے ہی حراست میں لے لیا

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں