تلہ گنگ میانوالی روڈ تیز رفتار ٹیوٹا ہائی ایس اُلٹ گئی دو افراد شدید زخمی

0
162
06تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ میانوالی روڈ پر مدرسہ ضیاء القرآن کے قریب تیز رفتار ٹیوٹا ہائی لیکس اُلٹ گیا ۔جس کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں فوری طور پر سٹی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک شخص کی حالت نازک ہو نے پر اُس کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں