’’تلہ گنگ‘‘ ٹینڈر طلب کرلیئے گئے

0
141
01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈسٹرکٹ ٹینڈر کمیٹی چکوال نے دو اہم سڑکوں کی تعمیر کیلئے 1کروڑ80 لاکھ سے زائد کی رقم جاری کرتے ہوئے ٹینڈر طلب کرلئے ہیں ۔ ان میں منصوبوں میں کارپیٹڈ روڈ دربٹہ تا مرشد آباد 2.33کلومیٹر (مسنگ لنک) تحصیل لاوہ کیلئے ایک کروڑ60 لاکھ31 ہزار روپے کے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں مدت تعمیر نو ماہ رکھی گئی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں