چیئر مین خواجہ بابر سلیم کی والدہ ماجدہ انتقال فر ما گئیں نماز جنازہ شام چھ بجے ادا کی جائے گی

0
172
dddاسلام آباد(شہزاد احمد ملک)چکوال پریس کلب کے چیئر مین خواجہ بابر سلیم کی والدہ ماجدہ انتقال فر ما گئیں تفصیلات کے مطابق چکوال سے ملنے والی افسوس ناک خبر پر ڈیلی تلہ گنگ نیوز اور اٹک اپ ڈیٹ بابر خواجہ سلیم کی والدہ ماجدہ کی مغفرت کے لئے دعا کی ہے مرحومہ کا نمازہ جنازہ شام چھ بجے غربی قبر ستان چکوال میں ادا کی جائے گی تلہ گنگ ،لاوہ اور دیگر مقامات کے صحافیوں نے بھی افسوس کا اظہار کیا ہے خواجہ بابر سلیم کا تعلق روزنامہ جنگ راولپنڈی کے علاوہ وہ ایک اچھے سیاست دان بھی ہیں نماز جناہ میں ڈیلی تلہ گنگ نیوز کے مطابق اہم شخصیات کے علاوہ صحافیون کی بڑی تعداد اور علاقہ کے معززین شرکت کریں گے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں