’’تلہ گنگ ‘‘چیئر مین یونین کونسل جھاٹلہ کی گندم کو آگ لگی گئی تین ٹرالی گندم جل کر خاکستر

0
200
05تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) چیئر مین یونین کونسل جھاٹلہ ملک غلام محمد کی کھیتوں میں پڑی گندم کو آگ لگ گئی ،لاکھوں روپے مالیت کی گندم جل کر خاکستر ہو گئی ۔چیئر مین یوسی جھاٹلہ ملک غلام محمد کے کھیتوں میں تھریشرلگا ہوا تھا کہ اچانک وہ پڑھی گندم میں آگ بھڑک اُٹھی۔موقع پر موجود لوگوں نے قریبی ڈیم سے پانی کے ذریعے آگ پر قابو پایاتاہم اس دوران تین ٹرالی گندم جل کر خاکسترہو گئی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں