چکوال جنرل سیکرٹری ٹکا خان عباسی نے چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار

0
173
04چکوال(نمائندہ خصوصی )آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری ٹکا خان عباسی نے چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے دعا کی ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے خواجہ بابر سلیم سے اظہار تعزیت کیا۔خبار فروش یونین ضلع چکوال کے صدر ملک غلام علی اور مقامی عہدیداران غلام مرتضیٰ، سفری ملک، سجاد محمود، شوکت سلطانی، بابو، غلام حسین، ، ثقلین،جانی، عامر، واجد، قیصر عباس، زمرد، اسلم چوک، غلام رسول، اور دیگر نے بھی چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اورمرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں