چکوال ملک لال خان و سلطان خان سلطانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جاری

0
122
03چکوال(نمائندہ خصوصی )پہلا ملک لال خان و سلطان خان سلطانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ جاری ہے اور اس ٹورنامنٹ میں20ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ پہلے راؤنڈ کے پانچ میچ ہوئے جس میں پہلا میچ غربی فٹ بال اور دوسراا لفیصل فٹ بال تلہ گنگ، تیسرا نوروال فٹ بال، چوتھا ڈھاب فٹ بال اور پانچواں بوچھال کلاں فٹ بال کلب نے سنسنی خیزمقابلے کے بعد جیت لیا۔ دوسرے راؤنڈ میں کوارٹر فائنل کے مقابلے ہونگے۔ بائیس مئی کو فائنل میچ کے مہمان خصوصی کورین سفیرKIM THAISOPہونگے۔ دریں اثناء چوتھے میچ کے مہمان خصوصی سلطانی نیوز ایجنسی کے اونر شوکت محمود سلطانی تھے۔ اور یہ میچ پیلنٹی ککس پر اختتام پذیر ہوگیا۔ چار گول سے ڈھاب فٹ بال نے پرنس فٹ بال کو شکست دی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں