تلہ گنگ ڈی ایس پی ،ایس ایچ او تھانہ ٹمن اور دیگر نفری کے ہمرا ٹمن ،ملتان سرچ آپریشن

0
248
01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈی ایس پی تلہ گنگ ملک عبدالرحمن ،ایس ایچ او تھانہ ٹمن نے دیگر نفری اور ایلیٹ فورس کے ہمراہ ٹمن ،ملتان خورد اور نواحی آبادیوں میں سرچ آپریشن کیا ۔اس دوران اُنہوں نے مختلف افراد اور گھرانوں میں مقیم فیملیزکے کوائف چیک کئے ۔ڈی ایس پی ملک عبدالرحمن کے مطابق سرچ آپریشن جاری رہے گا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں