پریس کلب لاوہ کے پروفیشنل صحافیوں اور عہدے داروں نے خواجہ بابر سلیم کی والدہ فاتحہ خوانی ان کی رہایش گاہ پر کی ہے

0
123
03تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابر سلیم محمود اور سینئر صحافی خواجہ دانیال سلیم کی والدہ کے انتقال پر پریس کلب لاوہ کے سینئر ممبران کا اظہار تعزیت،تفصیلات کے مطابق چیئرمین چکوال پریس کلب نامور جرنلسٹ خواجہ بابر سلیم اور سینئر صحافی خواجہ دانیال سلیم کی والدہ کے انتقال پر پریس کلب لاوہ کے سینئر عہدیداران محمد فاروق عابد سینئر نائب صدر، ضیاء قادری جنرل سیکرٹری، محمد ظہور فنانس سیکرٹری سمیت ملک امیر عبداللہ صدر، حافظ قمر اعوان ، ڈاکٹر شاہنواز اعوان، ملک حسن احمد، منیر احمد، حفیظ اللہ ملک سمیت دیگر ممبران نے اظہار تعزیت کی اور خواجہ بابر سلیم کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لیئے چکوال میں ان کی رہائش گاہ پر فاتحہ خوانی کی گئی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں