ادھار نہیں چھوڑیں گے پولیس انتظامیہ نے بھی لنگوٹا کس لیا

0
374
pumpتلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ پولیس انتظامیہ کی ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی خبروں پر ایکشن لینے لگی اور دو صحافی ملزمان اور تھانہ ٹمن حملہ کیس سیکیورٹی کے ناقص انتظامات پر البرقہ بنک اور دو پیٹرول پمپس الرحمن پیٹرولیم اور سارنگ پیٹرولیم کوٹسارنگ انتظامیہ کیخلاف تھانہ سٹی و تھانہ صدر میں مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں ڈیلی تلہ گنگ نیوز زرائع سے معلوم ہوا ہے پولیس انتظامیہ نے مزید حرکت میں آگئی ہے اور مزید وڈیرہ شاہی ور بگڑے ہوئے کے علاوہ سرکاری اداروں میں لاپروائیاں کیخلاف سخت ایکشن کا فیصلہ ہوا ہے ڈیلی نیوز زرائع ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں