’’تلہ گنگ ‘‘اپوزیشن جماعتیں پانا مہ لیکس پر سیاست کر رہی ہیں ملک عرفان ایڈووکیٹ

0
139
tl 1تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ ن چکوال کے رہنماء معروف قانون دان ملک عرفان ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں پانا مہ لیکس پر سیاست کر رہی ہیں ۔اپنے ایک بیان میں اُنہوں نے کہا کہ پہلے اور حالیہپانا مہ لیکس رپورٹس میں اپوزیشن لیڈروں کے بھی پول کھول دیئے ہیں ۔یہ سارا واویلا اقتصادی راہداری اور پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں روڑے اٹکانے کیلئے کیا جا رہا ہے ۔لیکن ان شا اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت جو عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے اس بے بنیاد پراپیگنڈا سے سرخرو ہو کر نکلے گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں