تلہ گنگ محلہ ہوا پورا قتل مرکزی ملزم کا سراخ لگا کر گرفتار۔۔۔

0
357
tl 4تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے محلہ ہوا پورا کی رہائشی خاتون رباب قتل کیس کا سراغ لگاتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا ۔اس سلسلے میں ڈی پی او چکوال ایک دو روز میں صحافیوں کو قتل کے اصل محرکات اور ملزمان کی گرفتاری سے باقاعدہ پریس کا نفرنس کے ذریعے آگاہ کرینگے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں