تلہ گنگ پولیس انتظامیہ اپنا بدلہ ضرور چکائے گی پولیس چھری کو چھڑی بنا لیتے ہیں

0
234
tl 2تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) سرکاری جنگل سے لکڑیاں کاٹنے والے تین ملزمان کی محکمہ جنگلات اہلکار کو دھمکیاں ،تھانہ صدر تلہ گنگ میں مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطابق مدعی وسیم اقبالاہلکار محکمہ جنگلات نے پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ روز تین ملزما�آصف خان ،محمد اعجاز وغیرہ تھوہا محرم خان میں سرکاری جنگل سے لکڑیاں کاٹ کر آرہے تھے ۔جن سے باز پرس کی گئی تو اُنہوں نے مجھے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف زیر دفعہ 386,479,441,506ت پ مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں