ٹمن پولیس نیااشتہاری ملزم کو پنا دینے والے پر ہاتھ ڈال دیا

0
205
tl 3تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) قتل کیس کے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے پر ایک شخص کیخلاف تھانہ ٹمن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔سب انسپکٹر مرزا اسلم کی رپورٹ پر ملزم غلام مصطفی ساکن ڈھوک اعوان داخلی سگھر کیخلاف قتل کیس کے اشتہاری ملزم اختر حسین کو پناہ دینے کے الزام میں تھانہ ٹمن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں