چکوال میں آبادی تھریشر لگانے پر مقدمہ درج ۔۔۔۔۔

0
176
ck 3چکوال(نمائندہ خصوصی)آبادی کے اندر تھریشر لگانے پر کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ رحیم اللہ نے ڈھکو میں پابندی کے باوجود اندرون حدود آبادی تھریشر لگائی ہوئی تھی ،نائب تحصیلدار ریونیو آفیسر سرکل نیلہ جمال ناصر نے معائنہ کیا تو تھریشر لگی ہوئی پائی گئی۔ جس پر صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں