چکوال کے علاقہ بھون اشتہاری مجرم کو پناہ دینے کی سزا مقدمہ درج ملزم گرفتار۔۔

0
148
ck 5چکوال(نمائندہ خصوصی)قصبہ بھون میں اشتہاری مجرم کو پناہ دینے پر اس کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتار کرلیاگیا، اشتہاری مجرم جمیل عرف جیلو جو کہ تھانہ کلرکہار میں ایک مقدمہ میں اشتہاری بتایا جاتا ہے اپنے بھائی عدیل کے گھر پناہ لئے ہوئے تھا کہ کلرکہار پولیس کو مخبری ہو گئی۔ جس پر پولیس نے چھاپہ مارا تو اشتہاری مجرم کے بھائی عدیل نے اسے فرار کروا دیا۔جس پر پولیس نے عدیل کو موقعہ پر سے ہی گرفتار کرلیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں