چکوال کے علاقہ ڈھڈیال تین شیروں نے ویلڈر کو فائر کر کے زخمی کر دیا ۔۔۔۔

0
115
ck 4چکوال(نمائندہ خصوصی)تھانہ ڈھڈیال کے علاقے مونا میں تین افراد نے فائرنگ کر کے ویلڈر کو شدید زخمی کر دیا۔اظہر حسین اپنی دکان پر ویلڈنگ کا کام کر رہا تھا کہ ملزمان صدیق ساکن مرید، عصمت ،ظفرسکنائے مونا نے فائرنگ کر دی، جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا۔ ڈھڈیال پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں