’’تلہ گنگ ‘‘عوام کے مسائل نچلی سطح پر بڑھ رہے ہیں ڈاکٹر شاہ نواز اعوان ۔۔۔

0
186
01تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) نو منتخب ممبر میونسپل کمیٹی لاوہ ڈاکٹر شاہ نواز اعوان نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو پانچ ماہ گزرنے کے باوجود فعال کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ،عوام کے مسائل نچلی سطح پر بڑھ رہے ہیں اور مسلم لیگ ن کی حکومت اس کا ادراک نہیں کر رہی ، انہوں نے کہا کہ بلدیاتی اداروں کو فنگشنل کرکے ہی عوام کے حقیقی مسائل حل ہونگے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ اداروں کو فعال کرنے کے ساتھ ساتھ اختیارات اور بجٹ فراہم کئے جائیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں