تلہ گنگ مرحومہ غلام فاطمہ کا گاؤں جسیال بنیادی مرکز صحت کو اپ گریڈ ۔۔۔۔

0
131
05تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) موضع جسیال میں قائم بنیادی مرکز صحت کو اپ گریڈ کرکے رورل ہیلتھ سنٹر کا درجہ دینے کی تجویز پر ابتدائی طور پر ڈائریکٹو جاری ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق موضع جسیال میں مسلم لیگ ن کے مقامی رہنماؤں کی تجویز پر ایم پی اے سردار ذوالفقار دلہہ نے رورل ہیلتھ سنٹر بنانے کی سفارش کردی ہے جس پر ڈائریکٹو جاری ہو چکا ہے۔اس ضمن میں جلد مذکورہ منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سروے کیا جائے گا جس میں فزیبلٹی رپورٹ بھی تیار ہوگیا آپریشن تلہ گنگ میں وفات پا جانے والی غلام فاطمہ جسیال کا نام تبدیل کر کے غلام فاطمہ رکھا جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں