تلہ گنگ معصوم بچہ اللہ کو پیارہ ۔۔۔

0
142
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ کے محلہ مسلم ٹاؤن کے ایک گھر میں ایک افسوس ناک واقعہ میں ایک سال کا بچہ پانی کے ٹب میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ،والدین پر غشی کے دورے ۔تفصیلات کے مطابق ایک سال محمد عثمان ولد محمد طاہر ساکن محلہ مسلم ٹاؤن نزد ونہار موٹرز تلہ گنگ اپنے گھر میں کھیلتے ہوئے اچانک پانی سے بھرے ٹب میں جا گرا اور ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔واقعہ کے بعد جہاں والدین شدید صدمے سے دوچار ہیں وہیں اُن کے عزیز و اقارب اور علاقہ بھر کے لوگوں کی آنکھ پر نم ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں