تلہ گنگ میں الٹی گنگا بہنے لگی گرمیوں میں بھی کم ہوئی گیس کس کم پریشر ۔۔۔۔

0
135
05تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر کیساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ، گرمیوں میں بھی سوئی گیس کا پریشر نہ ہونے کے برابر ، 30فیصد سے زائد آبادی مشکلات کا شکار ہے ، تفصیلات کے مطابق ٹی بی ایس والو نصب نہ ہونے سے سردیوں میں سوئی گیس کا پریشر کم ہو جاتا تھا لیکن اب گرمیوں میں بھی سوئی گیس غائب ہو چکی ہے ، متعدد بار ممبران اسمبلی اور متعلقہ حکام سے اس صورتحال سے آگاہ کیا گیا لیکن کوئی ٹس سے مس نہ ہوا ، عوامی و سماجی حلقوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ، ایم ڈی سوئی گیس سے مطالبہ کیا کہ شہر کی ایک بڑی تعداد کو سوئی گیس کے کم پریشر سے نجات دلائی جائے اور معاملے کو جلد از جلد حل کیا جائے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں