تلہ گنگ کے علاقہ تھوہا محرم خان ٹریکٹر الٹنے سے چالیس سالہ شخص چل بسا ۔۔۔

0
128
06تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) موضع تھوہا محرم خان میں ٹریکٹر الٹنے سے چالیس سالہ شخص جاں بحق ۔ عبد اللہ حسین تھریشر کے ذریعے گندم کی گہائی کے بعد گھرواپس جارہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر الٹ گیا جس کے بعد وہ شدید زخمی ہوگیا ، بعد ازاں ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا ۔ مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں