’’تلہ گنگ ‘‘ضعیف العمر پر رحم کھا کر پنشن ۔۔۔۔۔۔

0
172
03تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) بوڑھوں اور معذوروں پر رحم کھا کر بڑھاپا پنشن میں اضافہ کیا جائے،بوڑھوں کے ایک وفد کی میڈیا کے ذریعے اعلیٰ حکام سے پر زور اپیل۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز OBI سے ماہانہ 5200 روپے پنشن وصول کرنے والے بوڑھے افراد کے ایک نمائندہ وفد میڈیا نمائندگان سے ملاقات کی ۔وفد میں سلطان خان، نورمحمد،عمر خان،علی خان اور محمد نواز شامل تھے انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب ،وزیر اعظم پاکستان اور وزیر خزانہ سے التجا کی کہ مہنگائی کے اس دور میں تھوڑی سی پنشن پر ہمارا گزارا بہت مشکل ہے لہٰذا خصوصی کرم کرتے ہوئے ہماری پنشنیں بڑھائی جائیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں