ممتاز ٹمن اپنی حیثیت کھو بیٹھے ملک محمد امیر خان ٹمن ڈیوٹی دینے لگے ۔۔۔

0
311
05تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) الائیڈ پبلک سکول تلہ گنگ کی دوسری سالانہ تقریب تقسیم کا انعقاد ، تقریب میں بچوں نے ٹیبلو ، خاکے اور تقاریر پیش کیں جسے حاضرین نے سراہا ، اور سکول کی پرنسپل کو خراج تحسین پیش کیا ۔ سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں جنرل سیکرٹری الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن چودھری غلام ربانی ، چیئرمین یوسی ملتان خوردحکیم یاسر ، ڈاکٹر علی حسنین نقوی ، قاضی عبد القادر ، ملک محمد امیر خان ٹمن ، ملک عابد اگرال ، ملک سفیر ، ملک توقیر ، سمیت بڑی تعداد میں مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مقررین نے اپنے خطاب میں سکول کی کارکردگی کو سراہا اور بچوں کی بہترین پرفارمنس پر سکول انتظامیہ کو خراج تحسین پیش کیا آخر میں بہترین کارکردگی کے حامل طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کئے گئے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں