تلہ گنگ میں چھاپے ،مضر صحت اور نشہ آور مشروب ۔۔۔

0
133
02تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ کے چھاپے ،مضر صحت اور نشہ آور مشروب فروخت کرنے والوں پر ہزاروں کے جرمانے،عطائیوں کیخلاف بھی آپریشن شروع ۔تفصیلات کے مطابق ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر آفتاب حیات نے چھاپہ مار کر گھوٹا بادام کی آڑمیں نشہ آوراور مضر صحت مشروب فروخت کرنے پرراولپنڈی روڈ پرموضع ٹہی کے قریب اللہ وسایا اور اکوال کے قریب سیف اللہ کو تین تین ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا ۔ڈی ڈی ایچ او کے مطابق عطائیوں کے خلاف آپریشن بھی شروع کر دیا گیا ہے ۔کسی سے روعائیت نہیں ہو گی ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں