تلہ گنگ چکوال روڈ پر کوٹ چودھریاں موڑ کے قریب کاراور مسافر کوچ میں تصادم۔۔۔

0
170
05تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ چکوال روڈ پر کوٹ چودھریاں موڑ کے قریب کار اور مسافر کوچ میں ٹکر کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ۔خلیل احمد اپنے دوست کے ہمراہ کار پر سوار ہو کر تلہ گنگ سے چکوال جا رہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی مسافر کوچ سے ٹکر ہوگئی۔جس کے نتیجے میں کار میں سوارخلیل احمداس کا دوست جبکہ کوچ میں سوار تین افراد زخمی ہو گئے ۔جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں