تلہ گنگ انسداد ڈینگی مہم شروع خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف۔۔۔۔۔۔

0
86
03تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) انسداد ڈینگی مہم شروع کر دی گئی۔خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات جاری ۔ ڈسٹرکٹ آفیسر ماحولیات سید فیصل مقصود نے دوران اجلاس بتایا کہ انسداد ڈینگی مہم کے دوران کسی سے کوئی روعایت نہیں کی جائے گی۔اس ضمن میں ضلع بھر میں تمام ٹائر شاپس ،نرسریوں، کباڑ خانوں اور زیر تعمیر عمارتوں کے مالکان کو انسداد ڈینگی ایس او پی پر عملدرآمد کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں