صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکہ مکرمہ ملک نثار احمد آف دودیال۔۔۔

0
122
01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ مکہ مکرمہ ملک نثار احمد آف دودیال نے کہا ہے کہ ضلع چیئر مین شپ تلہ گنگ کا حق ہے جو تلہ گنگ کو ملنا چاہئے ۔اپنے ایک بیان میں ملک نثار احمد دودیال نے کہا کہ چکوال میں وزارت ،مشیر موجود ہیں جبکہ گرانٹیں بھی چکوال کو دی جا رہی ہیں جس کی وجہ سے اہلیان تلہ گنگ میں احساس محرومی پایا جا رہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ضلع تلہ گنگ سمیت تلہ گنگ کی عوام کے ساتھ کئے گئے تمام وعدوں کو پورا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں