’’تلہ گنگ ‘‘حافظ امیر عمر ولد غلام حسین ساکن لیٹی حسن قرآت میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن

0
156
01تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ادارہ جامعہ بیت السلام (رجسٹرڈ) مسجد صخرہ میانوالی روڈ تلہ گنگ کے طالبعلم حافظ امیر عمر ولد غلام حسین ساکن لیٹی نے حکومت پنجاب محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام مقابلہ حسن قرآت میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔ یہ مقابلہ گذشتہ دنوں حکومت پنجاب محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام لاہور میں منعقد ہوا جس میں مذکورہ طالبعلم نے اول پو زیشن حاصل کی ہے ۔ انتظامیہ الکرم ویلفیئر ٹرسٹ اور تلہ گنگ ٹائمز نے 28مئی 2016یوم تکبیر کے موقعہ پر مذکورہ طالبعلم امیر عمر ولد غلام حسین کو اعلی کارکردگی پر ایوارڈ اور سرٹیفیکیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ سابق وفاقی وزیر مذہبی امور اعجاز الحق کے دست مبارک سے دیا جائیگا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں