تلہ گنگ میانوالی روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ،ایک شدید زخمی

0
108
uiلاوہ(نمائندہ خصوصی)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر خطرناک ٹریفک حادثہ، ایک شخص موقع پر جاں بحق، ایک شدید زخمی، تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ختم نبوت چوک کے قریب سوزوکی سامنے سے آنے والی ہائی ایس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں گل جہان موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ پچنند کا رہائشی فیاض شدید زخمی ہوا ہے جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں