تلہ گنگ کے علاقہ تھوہا محرم خان سخت گرمی سے بچنے کیلئے ٹیلہ کے ملبے تلے دب۔۔۔

0
134
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) شعلے نکالتے سورج سے بچنے کیلئے ٹیلے کے نیچے پناہ لینے والا شخص ٹیلہ کے ملبے تلے دب کر جبکہ دو گاڑیوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پہلے حادثہ میں احمد حسین ساکن ڈھوک راولی تھوہا محرم خان گاڑی پر لارنس پور کے قریب سفر کر رہا تھا کہ شدید گرمی کی وجہ سے سڑک کنارے ایک ٹیلہ کے نیچے سستانے کیلئے پہنچا جہاں اچانک ٹیلہ اُس کے اُوپر آگر جس کے ملبے تلے دب کر وہ موقع پر ہی جان بحق ہو گیا .

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں