حکومت پنجاب نے ڈی اے پی کھاد کی قیمتیں مقرر ۔۔۔۔۔

0
281
01تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر)حکومت پنجاب نے ڈی اے پی کھاد کی قیمت2800روپے اور یوریا کھاد کی قیمت 1850روپے فی تھیلا مقرر کر دی۔ مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی ہوگی۔متعلقہ محکموں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ زرعی ادویات اور کھادوں کا سٹاک برقرار رکھیں۔ اورکھادوں کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے مانیٹرنگ کا نظام بہتر بنائیں۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں