’’تلہ گنگ‘‘گٹال،کھلوٹہ چوک ناقص میٹریل استعمال کرنیوالا ٹھیکیدار ہاتھ پاؤں مارنے لگا۔۔

0
146
5تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) گٹال،کھلوٹہ چوک پر سڑک تعمیر میں ناقص میٹریل استعمال کرنیوالا ٹھیکیدار ہاتھ پاؤں مارنے لگا، متعلقہ افسران نے سڑک نامنظور کردی تو ٹھیکیدار نے کہنے لگا میں نے توفلاحی کام سمجھ کر سڑک ذاتی پیسہ سے بنوائی ، جبکہ افسران کی متوقع آمد سے ایک روز قبل سڑک کی دراڑوں میں ٹھیکیدار محمد صدیق ریت بھرتا ہوا نظر آیا،ٹھیکیدار کے ریکارڈ کے مطابق سڑک کی لاگت 5 لاکھ روپے جبکہ اصل لاگت صرف ڈیڑھ لاکھ روپے بنی۔نام نہاد ٹھیکیدار کے خلاف انکوائری کرکے سخت قانونی کاروائی کی جائے عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی سی او چکوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں