2016-17کیلئے مختلف ٹھیکہ جات نیلامی کیلئے پیش کر دئیے گئے

0
128
1تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ٹی ایم اے تلہ گنگ نے سال 2016-17کیلئے مختلف ٹھیکہ جات نیلامی کیلئے پیش کر دئیے ہیں ۔ پارکنگ فیس کی ریزروبولی 57لاکھ 77 ہزار روپے ہے ۔ مشتہری بورڈ ٹیکس کی ریزور بولی 23 لاکھ 76 ہزار ہے ، مذبحہ خانہ فیس 4 لاکھ71 ہزار ہے ، موونگ کارٹ فیس ، 6 لاکھ42ہزار روپے ، رکشہ فیس 21 لاکھ75 ہزار ، لیٹرین فیس جنرل بس سٹینڈ 4 لاکھ84 ہزار ، و دیگر ٹیکس شامل ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں