28مئی بروز ہفتہ 9سے 10بجے تک محفل نعت الکرم ہاؤس میں انعقاد کیا جا رہا ہے شرکت کی اپیل۔۔۔

0
152
3تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) مورخہ 28مئی2016 بروز ہفتہ رات 9بجے سے ساڑھے10بجے تک ایک محفل نعت الکرم ہاؤس میں انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ جس میں علاقہ بھر سے علمائے کرام ، مشائخ حضرات شرکت کریں گے ۔ پروگرام رات 11بجے سے قبل اختتام پذیر ہو گا اور اختتام پر لنگر تقسیم ہو گا ۔ مزید معلومات کے لیے انچارج پروگرام قاری صابر ایوب نقشبندی 0300-5474264اور حاجی عبد الوحید چشتی 0300-5473300سے کیا جا سکتا ہے ۔مذکورہ پروگرام کا اہتمام ادارہ تلہ گنگ ٹائمز نے اپنی 17ویں سالگرہ کے موقعہ پر کیا ہے.

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں