صحافی اشفاق حسین ٹہی کے دادا کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار ۔۔۔۔

0
145
01تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر ) صحافی اشفاق حسین ٹہی کے دادا کے انتقال پرچودھری غلام ربانی،ایم افضل اعوان،سید ارشاد حسین شاہ کاظمی، ملک امتیاز اقبال ، قاضی عبدالقادر،، اعوان لیاقت، ملک عامر نواز، نذر حسین چودھری، چوہدری محمد حسین ، چوہدری عبدالجبار ، محمد افسر، محمد اشرف اقبال،زاہد محمود اعوان ، شفاعت ملک ،عدیل جعفری ،طارق اعوان ، طارق عزیز، عبدالعزیز، محبوب حسین جراح ،محمد اشفاق ودیگر نے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور لواحقین سے مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ہے-

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں