ممبر قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر اچانک تلہ گنگ ٹائمز دفتر پہنچ گئے تلہ گنگ ٹائمز کی 17ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔۔

0
165
03تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی اور سابق وفاقی وزیر مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ محمد اعجاز الحق اچانک تلہ گنگ ٹائمز دفتر پہنچ گئے ،تلہ گنگ ٹائمز کی 17ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔اس موقع پر چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز چودھری غلام ربانی ،ایگریکٹو ایڈیٹر تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام نذر حسین چودھری،ایڈیٹرچودھری مظہر حسین ، مسلم ضیاء سندھ کے صدر ارشد علی کنور ،نمبردار چودھری فخر علی عباس بکھاری،ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ ،ملک عرفان ایڈووکیٹ چکوال ،ملک سعد امین ،ملک مسعود منگیال ،خالدحسین،چودھری عامر حسین ،صوبیدار(ر) حاجی محمد اشرف ڈھلیاں,،محمد رزاق خان اور حارث ربانی بھی موجود تھے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں