’’تلہ گنگ ‘‘تلہ گنگ ٹائمز کے زیر اہتمام یومے تکبیر آزادی صحافت انتظامات مکمل ۔۔

0
232
04تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) کل 28مئی بروز ہفتہ شام پانچ بجے جناح ہال تلہ گنگ میں یوم تکبیر/آزادی صحافت اور قومی سلامتی کے تقاضے کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار منعقد ہو گا ۔سیمینار کی صدارت چیئر مین چکوال پر یس کلب خواجہ بابر سلیم کرینگے جبکہ مہمان خصوصی سینیٹرجنرل(ر) عبدالقیوم ملک ہونگے ۔سیمینار میں دانشور ،تجزیہ نگار ،صحافی،وکلاء اور اعلیٰ سول افسران شرکت کرینگے ۔سیمینار کا اہتمامتلہ گنگ ٹائمز نے اپنی 17ویں سالگرہ کے موقع پر کیا ہے ۔جس کے منتظم چودھری غلام ربانی کے مطابق اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں