تلہ گنگ عبدالرازق شاد نے مستحقین میں جہیز فنڈ کی مد میں امدادی چیک۔۔

0
197
02تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ممبر زکوۃ عشر کمیٹی ضلع چکوال عبدالرازق شاد نے مقامی دفتر میں مستحقین میں جہیز فنڈ کی مد میں امدادی چیک تقسیم کئے ۔اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ ضلع میں چیئر مین زکوۃ عشر کمیٹی سلطان جامی کی قیادت میں غریب و نادار افرادمیں انتہائی قلیل وقت میں ساٹھ لاکھ کی امداد تقسیم کی جا چکی ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں