ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر آفتاب ملک ڈیلی تلہ گنگ نیوز کی خبر پر ایکشن میں آ گئے ۔۔

0
206
01تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ڈی ڈی ایچ او تلہ گنگ ڈاکٹر آفتاب ملک نے صفائی کے ناقص انتظامات اور مضر صحت کھانے پر الحسنین ہوٹل بائی پاس انتظامیہ کو دس ہزار جرمانے عائد کرتے ہوئے دس روز کی وارننگ دی ہے ۔بصورت دیگر ہوٹل سیل کر دیا جائے گا ۔دریں اثناء مضر صحت مشروب فروخت کرنے نکہ کہوٹ کے قریب ٹھیلہ بان کو ہزار روپے جرمانہ عائد کیا ہے ۔ڈاکٹر آفتاب حیات ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کی صحت سے کھیلنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جائے گی۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں