ملتان خورد کے عوام نے واپڈا احکام کیخلاف ٹمن روڈ بلاک کر دیا۔۔

0
148
07تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ٹرانسفار مر کی خرابی سے بجلی بندش پر ملتان خورد کے رہائشی بپھر گئے ،ٹمن ملتان خورد روڈ بلاک کر دیا ،واپڈا حکام کی یقین دہانی پر تین گھنٹے بعد روڈ کھول دیا گیا ۔ملتان خورد کے محلہ مسلم آباد کے رہائشیوں نے ٹرانسفارمر خرابی کیخلاف احتجاجاً ٹمن ملتان خورد روڈ بلاک کر دیا جس کے بعد اس روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہو کر رہ گئی ۔بعد ازاں واپڈا حکام نے مظاہرین سے مذاکرات کئے اور ٹرانسفارمر کی جلد بحالی کی یقین دہانی کرائی جس پر مظاہرین نے بند روڈ تین گھنٹے بعد کھول دیا ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں