وزیر اعظم میاں نواز شریف کے آپریشن کے موقع پر خصوصی دعا۔۔

0
106
03تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) وزیر اعظم میاں نواز شریف کے آپریشن کے موقع پر ڈیرہ الحاج سلطان خان پر خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ملک سلیم اقبال ،ملک فیروز خان دودیال اور ملک قاسم اعوان نے اس موقع پر وزیر اعظم کے کامیاب آپریشن پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم کی دعاؤں سے ان شاء اللہ بہت جلد وزیر اعظم نواز شریف اپنی عوام کے پاس ہونگے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں