ڈیرہ اسماعیل سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ میال موڑ کے قریب حادثہ ۔۔

0
152
08اسلام آباد(شہزاد احمد ملک)راولپنڈی آنے والی مسافر کو چ کا ٹائر پھٹ جانے سے الٹ گئی آٹھ مسافر زخمی تفصیلات کے مطابق تلہ گنگ ،میانوالی روڈ،میال موڑ کے قریب ڈیرہ اسماعیل سے راولپنڈی آنے والی مسافر کوچ ٹائر پھٹ جانے سے الٹ گئی جس سے آٹھ مسافر زخمی ہوئے مسافر کوچ نمبریLES9952کا اچانک ٹائر پھٹ گیا جس سے الٹ گئی کوچ میں سفر کرنے والے آٹھ مسافر زخمی ہو گئے جن کو فوری طور پر قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں