’’تلہ گنگ ‘‘تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں سہولیات کی فراہمی کیلئے 3کروڑ37 لاکھ36 ہزار روپے۔۔

0
219

2nd

تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں سہولیات کی فراہمی کیلئے 3کروڑ37 لاکھ36 ہزار روپے کی رقم جاری کرکے منصوبوں کی تکمیل کیلئے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں ۔ راولپنڈی پراونشل بلڈنگ سرکل اور پروانشل ڈویژن بلڈنگز جہلم نے منصوبوں کی تکمیل کیلئے رجسٹرڈ ٹھیکیداروں سے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں۔ یاد رہے سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں ڈاکٹروں کی رہائش گاہوں کی تعمیرکیساتھ ساتھ دیگر سہولیات کی فراہمی کیلئے بھی پی سی ون منظور ہو چکا ہے ۔ تین منزلہ رہائش گاہوں سے تعمیر سے سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی فراہمی سمیت دیگر مسائل بھی حل ہوں گے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں