اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ نے ٹی ایم اے کو ہدایات جاری کر دیں ۔۔

0
301

3rd

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تلہ گنگ شہر میں رمضان بازار اور مدنی دسترخوان کے لئے اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ واصف رحمان نے ٹی ایم اے کو ہدایات جاری کردیں جس کے بعد رمضا ن بازار کے کیبنوں کی صفائی مکمل کر لی گئی ہے جبکہ تاجروں کی مدد سے مدنی دستر خوان بھی لگایا جائے گا ، رمضان بازار میں عوام کو رعایتی نرخوں پر آٹا ، چینجی ، اور دیگر اشیائے خوردونوش فراہم کی جائے گی اس حوالے سے حکومت پنجاب نے پیکیج بھی جاری کردیا ہے۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں