موجودہ حکومت کا حالیہ بجٹ پینشروں سے مذاق ہے اکرم منارہ۔۔

0
140
01بوچھال کلاں (نامہ نگار ) سابق چئیرمین عشر و زکواۃ کمیٹی ضلع چکوال اور مسلم لیگی رہنما ملک اکرم منارہ نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ میں پینشروں سے جومذاق کیا گیا ہے حاتم طائی بھی شرمندہ ہو گیا ہے انہوں نے کہا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف کو دشمنوں کی ضرورت نہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ بجٹ میں عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیا انہوں نے کہا کہ85سالہ پینشروں کی پینشن میں 15فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اس سے کم عمر کے پینشروں کی پینشن میں 10فیصد اضافہ کیا گیا ہے جبکہ اب 15فیصد اضافہ والے لوگ اس دنیا میں کم ہیں انہوں نے بجٹ کے دیگر پہلوں پت بھی شدید تنقید کی

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں