تلہ گنگ ،لاوہ و یگر تمام مقامات رمضان المبارک کی آمدنماز تراویح تیاریاں مکمل ۔۔

0
158

1

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی پورے ملک کی طرح تلہ گنگ و لاوہ میں بھی نماز تراویح کے باقاعدہ اہتمام کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں ۔نماز تراویح کا سبب سے بڑا اجتماع مرکزی جامع مسجد عید گاہ میں ہوتا ہے ۔جبکہ مساجد کے علاوہ گلی ،محلوں اور بیٹھکوں میں بھی نماز تراویح کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے ۔ہر سال کی طرح امسال بھی الکرم ہسپتال میں حافظ احتشام الہٰی نماز تراویح کے دوران قرآن پاک کی تلاوت سے مسلمانوں کے سینوں کو نور سے منور کرینگے ۔

تبصرے

شیئر کریں

کوئی تبصرہ نہیں

جواب چھوڑ دیں